بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسلم فنڈ میں سونا گروی رکھ کر قرض لینا


سوال

مسلم فنڈ میں سونا گروی رکھ کرپیسہ استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

اگر مسلم فنڈ سے غیر سودی قرضہ دیا جاتا ہے تو سونا گروی رکھواکر قرضہ لینا جائز ہے  ۔ 

فتاوی شامی میں ہے:

’’اَلرَهنُ هو حَبسُ شيءٍ مالیٍ بِحَقٍ یُمکِنُ اِستِیفائُه مِنه کَالْدَّینِ“ . (درمختار ج۵/ ص۳۰۷)

فتاوی شامی میں ہے :

"وفي الأشباه: كل قرض جر نفعًا حرام، فكره للمرتهن سكنى المرهونة بإذن الراهن".(5/ 166ط:ایچ ایم سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200447

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں