بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میوزکل کانسرٹ (musical concert) کی ٹکٹ بیچنا


سوال

کیا ہم کسی میوزکل کانسرٹ (musical concert) کی ٹکٹ کمیشن رکھ کر بیچ سکتے ہیں ؟ اس کا نفع صحیح ہوگا ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں میوزکل کانسرٹ کی ٹکٹ بیچنا ناجائز ہے اور اس کا نفع بھی حلال نہیں ہے ؛ کیوں کہ گناہ کے کام میں جیسے براہِ راست حصہ لینا ناجائز ہے، ایسے ہی اس کا ذریعہ بننا اور اس کی ترویج کرنا بھی ناجائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6 / 391):

"(بخلاف بيع أمرد ممن يلوط به وبيع سلاح من أهل الفتنة)؛ لأن المعصية تقوم بعينه ."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201131

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں