بلا اور مصيبتوں سے نجات ملنے کے لیے بخاری شريف پڑھ كر دعا كرنےكا شرعي حكم كياہے؟
مذکورہ عمل مجرباتِ اکابرین میں سے ہے جو کہ جائز ہے۔
مجربات اکابر کے متعلق تفصیل یہاں دیکھیں :
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111201530
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن