بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسافر کا جمعہ پڑھانے کاحکم


سوال

مسافر جمعہ پڑھاسکتاہے؟

جواب

واضح رہے کہ مسافر جمعہ پڑھاسکتاہے،مسافر اور غیرِ مسافر سب  اس کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھ سکتے ہیں۔

البحر الرائق میں ہے:

"(قوله وللمسافر والعبد والمريض أن يؤم فيها) أي في الجمعة."

(كتاب الصلاة، باب صلاة الجمعة، ١٦٤/٢، ط:دار الكتاب الإسلامي)

الدر المختار میں ہے:

"(وفاقدها) أي هذه الشروط أو بعضها (إن) اختار العزيمة و (صلاها وهو مكلف) بالغ عاقل (وقعت فرضا) عن الوقت لئلا يعود على موضوعه بالنقض وفي البحر هي أفضل إلا للمرأة (ويصلح للإمامة فيها من صلح لغيرها فجازت لمسافر وعبد ومريض وتنعقد) الجمعة (بهم) أي بحضورهم بالطريق الأولى."

(كتاب الصلاة، باب الجمعة، ١٥٥/٢، ط:سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144506101981

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں