بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسافر جمعہ کی نماز نہ ملنے کی صورت میں ظہر کی نماز کی کتنی رکعات ادا کرے گا؟


سوال

اگر کوئی آدمی سفر پر ہو تو جمعہ کی نمازجماعت سے نہ پڑھ سکے تو جماعت نکلنےپر کتنی رکعت پڑھے گا؟

جواب

صورت ِ مسئولہ میں جب مسافر  جمعہ کی نماز جماعت کے ساتھ نہ پڑھ سکے تو جماعت نکلنے پر  ظہر کی نماز  قصر کرکے پڑھے گا ۔

فتاوی ہندیہ میں ہے :

"وفرض المسافر في الرباعية ركعتان، كذا في الهداية، والقصر واجب عندنا، كذا في الخلاصة."

(کتاب الصلاۃ،الباب الخامس عشر فی صلاۃ المسافر،ج:1،ص:140،دارالفکر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144507101312

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں