بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسافرکا مقیم امام کی اقتدا کا حکم


سوال

اگر کوئی مسافر ہو اور مقیم امام کے پیچھے عصر کی نماز پڑھے تو مسافر، امام کے پیچھے کتنی رکعتیں پڑھے گا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مسافر، مقیم امام کے پیچھے عصر کی  چار رکعت ہی پڑھے گا۔

الفتاوى الهندية (1/ 142):

"وإن اقتدى مسافر بمقيم أتم أربعًا وإن أفسده يصلي ركعتين بخلاف ما لو اقتدى به بنية النفل ثم أفسد حيث يلزم الأربع، كذا في التبيين."

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144203200221

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں