بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مصعب نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم


سوال

مصعب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"مُصْعَبْ" صحابی کا نام ہے، اس کے معنیٰ ہیں "سردار"،  یہ نام رکھنا درست اور بابرکت ہے۔

القاموس الوحید میں ہے:

"المُصعَب:۱۔ (من الرجال) سردار ۔ ۲۔ (من الإبل): وہ اونٹ جس پر سواری چھوڑ دی گئی ہو۔ (ج): مَصَاعِب."

(القاموس الوحید، ص: ٩٢٤، ط: ادارہ اسلامیات)

 

معرفة الصحابة لأبي نعيم  میں ہے:

"‌‌مصعب بن عمير القرشي العبدري من بني عبد الدار بن قصي، من المهاجرين الأولين، شهد بدرا، واستشهد يوم أحد، وهو: مصعب بن عمير بن هاشم بن عبد مناف بن عبد الدار، بعثه النبي صلى الله عليه وسلم إلى المدينة بعد أن بايع الأنصار البيعة الأولى، ليعلمهم القرآن، ويدعوهم إلى توحيد الله ودينه، وكان يدعى المقرئ، وكان من أنعم فتيان قريش عيشا ، وألينهم لباسا، فدعته محبة الله عز وجل إلى مفارقة الدنيا ولذاتها، فتحشف جلده تحشف الحية، ثم أكرمه الله بالشهادة يوم أحد."

(الأسماء، باب الميم، ٥/ ٥٥٦، ط:دار الوطن للنشر)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144410101891

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں