بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مصعب نام رکھنا اور اس کا درست تلفظ


سوال

”مصعب“ نام جو صحابی (رضی اللہ  تعالیٰ عنہ )   کا نام بھی ہے، اس كا تلفظ  (pronunciation) کیا ہے، انگلش میں اس کی اسپیلنگ کیا ہوگی (Musab Mus'ab Musaab) ؟

جواب

"مصعب" صحابی(رضی اللہ  تعالیٰ عنہ ) کا نام ہے،   یہ نام رکھنا درست اور بابرکت ہے، اس کا درست تلفظ:"مُصْعَبْ"ہے،  انگلش میں اس کی اسپیلنگ : Mus'abہے۔

الصحاح تاج اللغة وصحاح العربية میں ہے:

"[صعب] الصَعْبُ: نقيض الذَلولِ. وامرأة صعبة ونِساءٌ صَعْباتٌ بالتسكين، لأنه صفة. والمُصْعَبُ: الفحل، وبه سُمِّيَ الرجل مُصْعَباً. وصَعُبَ الأمر صُعوبة: صار صَعْباً. وأَصْعَبْتُ الأمر: وجدته صعباً. وأصعبت الجملَ فهو مُصْعَبٌ، إذا تركتَه فلم تركبه ولم يَمسَسْه حبل حتى صار صعباً. واستصعب عليه الأمر، أي صَعُبَ. والمصعبان: مصعب بن الزبير، وابنه عيسى ابن مصعب. وكان ذو القرنين المنذر بن ماء السماء يلقب بالصعب."

 (1 / 163،فصل الصاد، ط: دار العلم للملايين - بيروت )

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144307101185

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں