بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مرتسم نام رکھنا


سوال

کیا لڑکے کا نام مرتسم رکھنا درست ہے ؟ اس لفظ کا معنی نقش اتارنے والا ہے تو یہ نام رکھ سکتے ہیں کہ نہیں ؟

جواب

"مرتسم "کا معنی ہے نقش بنانے والا  ، لکھنے والا اور چھاپنے والا وغیرہ، لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے ۔

اردو لغت میں ہے:

"نقش بنانے والا ، لکھنے والا، نقش کرنے والا منقش ، چھاپنے یا بنانے والا ۔"

(جلد ۱۷ ص:۷۵۸ ط:اردو لغت بورڈ کراچی)

معجم اللغۃ العربیۃ المعاصرۃ میں ہے:

"ر س م

ارتسمَ/ ارتسمَ على يرتسم، ارتسامًا، فهو ‌مُرتسِم، والمفعول ‌مُرتسَمٌ (للمتعدِّي)

 ارتسم المسيحيُّ: رُقِّي إلى درجة الكهنوت.

 ارتسم خُطَا فلان: سار عليها ° أنا أرتسِم مراسمَك: أسير عليها ولا أتخطَّاها.

 ارتسم الأمرَ: امتثله "رسم له الرئيس خطةً فارتسمها".

 ارتسم شعورٌ على وجه فلان: ظهر وبدا "ارتسم الفرحُ/ الخوفُ على وجهه- ارتسمت ابتسامة على شفتيه."

(جلد 2 ص: 890 ط: عالم الکتب)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144408101938

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں