بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

Murree brewery کی بیئر Strong پینا حرام ہے یا حلال


سوال

کیا strong جو کہ murree کمپنی کی پروڈکٹ ہے اسے پی یا نہیں ،چونکہ اس میں 9% alcohol شامل ہے۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں سکتے ہیں؟

جواب

شریعت میں ہر وہ مشروب جو نشہ آوار ہو اسکا پینا ناجائز وحرام ہے، جدید تحقیق سے ثابت ہے کہ 15. 0اعشاریہ  15 فیصد الکوحل کی مقدار انسان کو نشہ میں مبتلاء کردیتی ہے  لہذا 9 فیصد الکوحل والی مشروب شراب  کے حکم میں ہے اور اسکا پینا حرام ہے۔


فتوی نمبر : 144502100930

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں