بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرغوں کو پالنا اور فروخت کرنے کاحکم


سوال

شامو مرغا پالنا کیسا ہے تجارت کی غرض سے پالنا کیسا ہے مثلا انڈوں سے بچے لیکر وفروخت کرنا یا چھوٹے بچے لیکر پالنا کیسا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں تجارت کے لیے  مرغوں کو پالنا  اور مرغوں کی اور ان کے  بچوں کی خرید وفروخت کرنا جائز ہے ۔

 فتاوی ہندیہ میں ہے :

"ويجوز بيع جميع الحيوانات سوى الخنزير وهو المختار كذا في جواهر الأخلاطي".

(کتاب البیوع،114/3،المطبعة الكبرى الأميرية ببولاق مصر) 

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144403100661

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں