بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرغا مغرب کے بعد اذانیں دیتا ہے


سوال

میرے گھر میں ایک مرغا ہے ، جو مغرب کے بعداذانیں دیتا رہتا ہے، آپ راہ نمائی کریں!

جواب

مرغا  معمول کے اوقات کے علاوہ کسی وقت اذان دے تو بھی اسے ذبح کرنا یا اس سے بدشگونی لینا درست نہیں ہے، یہ مرغا بھی  عام مرغوں کی طرح ہے۔ اِن باتوں میں اُلجھنے یا پریشان ہونے کی بجائے بامقصد کاموں میں مشغول ہونا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144204200508

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں