بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرغے کی قربانی کا حکم


سوال

کیا مرغے کی بھی قربانی ہوسکتی ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں  مرغے کی قربانی شرعاً جائز نہیں۔

العناية شرح الهداية میں ہے:

"قال: (والأضحية من الإبل والبقر والغنم) لأنها عرفت شرعًا ولم تنقل التضحية بغيرها من النبي عليه الصلاة والسلام  ولا من الصحابة - رضي الله عنهم- ... والثني منها ومن المعز سنة، ومن البقر ابن سنتين، ومن الإبل ابن خمس سنين، ويدخل في البقر الجاموس لأنه من جنسه، والمولود بين الأهلي والوحشي يتبع الأم لأنها هي الأصل في التبعية، حتى إذا نزا الذئب على الشاة يضحى بالولد."

(كتاب الأضحية ج : 9 ص : 516، 517 ط : دارالفكر)

الدر المختار شرح تنوير الأبصار  میں ہے:

"(و) صح (الثني) فصاعدًا من الثلاثة والثني (هو ابن خمس من الإبل، وحولين من البقر والجاموس، وحول من الشاة) والمعز والمتولد بين الأهل، والوحشي يتبع الأم."

(كتاب الأضحية ج : 6 ص : 322 ط : سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144312100283

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں