بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مروجہ انویسمنٹ فنڈز میں سرمایہ کاری


سوال

آج کل پاکستان میں کئی انویسمنٹ مینیجمنٹ کمپنیاں اوپن اینڈ اسلامک میوچل فنڈ میں کام کر رہی ہیں، اور دعوی کرتی ہیں کہ وہ شرعی اصولوں کے عين مطابق کام کرتی ہیں ۔ مجھے اس رح کی انویسمنٹ کمپنیوں کے بارے میں دریافت کرنا ہے کہ آیا درج ذیل اسلامی فنڈز میں اپنی آمدنی کی اضافی رقم انویسٹ کرنا ٹھیک ہے؟i Meezan Islamic Fund http:www.almeezangroup.comMutualFundsOpenEndFundsMeezanIslamicFundtabid75Default.aspxii Meezan Balanced Fund http:www.almeezangroup.comMutualFundsOpenEndFundsMeezanBalancedFundtabid82Default.aspxiii Al Meezan Mutual Fund http:www.almeezangroup.comMutualFundsOpenEndFundsAlMeezanMutualFundtabid81Default.aspxiv JS Islamic Fund JS ISF http:www.jsil.comproductstermsheet.dofundCode03amppId20112

جواب

مذکوہ بالا فنڈز اسکیموں میں سرمایہ کاری درست نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143602200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں