بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مروجہ جمھوریت کی اسلامی حیثیت


سوال

ملک میں رائج موجودہ جمہوریت شریعت کے مطابق ہے یا کفریہ نظام ہے ؟ سیاسی جماعتوں کو ووٹ دینا جائز ہوگا یا نہیں ۔کیا اسلامی جمہوریت کی اصطلاح درست ہے ؟

جواب

جمھوریت کا مسئلہ انتظامی نوعیت کا ھے جس کا تعلق ملک چلانے اور اس کا انتظام کرنے سے ھے، اس لیئے اسی حد اس کو تک رکھا جائے۔ سیاسی جماعتوں میں سے جو جماعت ملک وقوم کے دینی ودنیاوی مفاد میں زیادہ بھتر ہو اس کو ووٹ دینے کی گنجائیش ھے۔ اسلامی جمھوریت کی کوئی اصطلاح شریعت میں نھیں پائی جاتی۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143406200076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں