بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 محرم 1448ھ 18 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ہومیو پیتھک اور ایلوپیتھی دواؤں سے علاج کا حکم


سوال

 انگریزی ادویات اور ہومیو پیتھک اور ایلوپیتھی دواؤں کا حکم اور اس سے  علاج کرنےکا کیا حکم ہے؟

جواب

موجودہ دور میں پائے جانے والے تمام طریقہ علاج جائز ہیں خواہ وہ ایلوپیتھی ہو، یومیوپیتھک ہو یا حکمت ہو۔فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144502101741

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں