بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مجھے تم نہیں چاہیے سے طلاق کا حکم


سوال

میں نے بیوی سے کہا: ’’مجھے تم نہیں چاہیے‘‘  اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ بیوی کو مذکورہ جملہ کہنے سے طلاق واقع نہیں ہوئی ، نکاح بدستور برقرار ہے۔

الفتاوى الهندية  (8 / 323):

"إذا قال: لاأريدك أو لاأحبك أو لاأشتهيك أو لا رغبة لي فيك؛ فإنه لايقع وإن نوى في قول أبي حنيفة -رحمه الله تعالى-، كذا في البحر الرائق". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112200262

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں