بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد باسم شمشیر نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

" محمد باسم شمشیر " یہ نام کیسا ہے؟ کیا میں یہ نام اپنے بیٹے کا رکھ سکتا ہوں؟

جواب

باسم کامعنی ہے "مسکرانے والا"  اور شمشیر تلوار کو کہتے ہیں۔ لہذا بیٹے کا نام   محمد باسم شمشر رکھ سکتے ہیں۔

القاموس المحیط میں ہے:

"بسم يبسم بسما وابتسم وتبسم: وهو أقل الضحك وأحسنه، فهو ‌باسم ومبسام وبسام، والمبسم، كمنزل: الثغر، وكمقعد: التبسم."

(باب الميم ، فصل الباء ص : 1080 ط : بيروت)

شمشیر تلوار (فیروز اللغات، ص: ۸۹۷)

فقط واللہ أعلم

 


فتوی نمبر : 144502102276

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں