میں اپنے بچے کا نام محمد زین یا محمد زاین رکھوں؟ ان میں کون سا نام اچھا ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہیں؟
آپ اپنے بچے کا نام "محمد زین" رکھ لیں، یہ اچھا نام ہے اور اس کا معنیٰ ہے "زیب و زینت والا"۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205201198
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن