بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد اُسید نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

 لڑکے کا  محمد اُسید نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اسید ٹھیک لفظ ہے یا  اصید؟

جواب

صحیح لفظ :" اُسَیْد "ہے، یہ کئی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اسم گرامی تھا،لہذا محمد اُسید نام رکھنا  درست ہے۔

دیکھئے(الإصابة في تمييز الصحابة: ذكر من اسمه أسيد بالضم (1/ 233 -- 236)، ط. دار الكتب العلمية - بيروت، الطبعة الأولى: 1415هـ) 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403100536

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں