بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد عبید اللہ نام


سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد عبیداللہ‘‘  رکھا ہے،  کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’محمد‘‘  نبی کریم ﷺ کا مبارک نام ہے اور ’’عبید اللہ‘‘  کا معنی: اللہ کا چھوٹا بندہ۔  نیز صحابہ کرام میں سے بھی بعض حضرات کا یہ نام تھا؛ لہذا یہ نام درست اور بابرکت ہے۔

دالطبقات الكبرى ط العلمية (5 / 15):
"عبيد الله بن نوفلبن الحارث بن عبد المطلب بن هاشم.
أخبرنا عفان بن مسلم قال: أخبرنا حماد بن سلمة قال: أخبرنا علي بن زيد بن جدعان أن عبيد الله بن نوفل وسعيد بن نوفل والمغيرة بن نوفل كانوا من قراء قريش وكانوا يبكرون إلى الجمعة إذا طلعت الشمس يريدون بذلك الساعة التي ترجى. فنام عبيد الله بن نوفل فدح دحة فقيل هذه الساعة التي تريد. فرفع رأسه فإذا مثل غمامة تصعد في السماء وذلك حين زالت الشمس. وقد قال حماد: فدح في ظهره دحة". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144108201885

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں