محمد ناصر کا اسم اعظم کیا ہے؟
ناموں کے اعداد نکال کر ان اعداد کے موافق اسمائے باری تعالیٰ میں سے کسی اسم کو منتخب کرکے اسے ’’اسم اعظم‘‘قرار دینے کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ہے،لہذا اس مروجہ طریقہ سے اجتناب کرناچاہیے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207201430
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن