بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد موسیٰ نام ركهنا


سوال

اللہ پاک نے مجھے بيٹے کی نعمت سے نوازاہے، میرے پاک رب کا بہت احسان ہے، ميں نے اپنے بيٹے کا نام محمد موسىٰ رکھا ہے، ليکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس نام کے لوگوں ميں غصہ بہت ہوتا ہے۔

جواب

صورتِ مسئولہ میں "محمد موسیٰ" نام رکھنا بابرکت ہے؛ اس لیے کہ یہ ایک نبی کا نام ہے۔ نبی کے نام سے اچھا فال لینا چاہیے، بد فالی لینا مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203201525

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں