بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد غفران احمد نام رکھنا


سوال

کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد غفران احمد رکھ سکتا ہوں اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

"غفران" کے معنی معافی اور بخشش کے ہیں،   آپ اپنے بچے کا  نام  محمد غفران احمد رکھ سکتے ہیں۔

لسان العرب میں ہے:

"والغفر والمغفرة: التغطية على الذنوب والعفو عنها، وقد غفر ذنبه يغفره غفرا وغفرة حسنة؛ عن اللحياني، وغفرانا ومغفرة وغفورا؛ الأخيرة عن اللحياني، وغفيرا وغفيرة. ومنه قول بعض العرب: اسلك الغفيرة، والناقة الغزيرة، والعز في العشيرة، فإنها عليك يسيرة."

(فصل :الغین المعجمۃ،ج5،ص24،ط؛دار صادر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406101250

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں