بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد عاسل نام رکھنا


سوال

کیا  ’’محمد عاسل‘‘ نام رکھ سکتے ہیں،اس کے معنی اور لغت کیا ہے؟

جواب

عربی زبان میں ’’عاسل‘‘  کے متعددمعانی آتے ہیں، جیسے: شہد نکالنے والا، نیک عمل والا، وغیرہ، پس ’’محمد عاسل‘‘ نام رکھ  سکتے ہیں۔

’’عاسِل : (معجم الرائد):

 عاسل - جمع، عسل و عواسل و عسلان - (اسم)

1- عاسل : الذي يستخرج العسل من موضعه

2- عاسل : ذو عمل صالح

3- عاسل : ذئب

4- عاسل من الرماح : الذي يهتز لينا

5- عاسل من الأماكن : ذو العسل‘‘. فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109202140

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں