بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد احکم نام رکھنا


سوال

محمد احکم نام رکھنا کیساہے؟

جواب

’’اَحکَم‘‘ عربی لغت کے اعتبار سے ’’حُکم‘‘ سے اسم تفضیل کا صیغہ ہے،جس کا معنی ہے: ’’بہتر حکم کرنے والا‘‘۔ لہذا اس معنی کے اعتبار سے ’’محمد احکم‘‘  نام رکھا جاسکتا ہے۔

المعجم الوسيط ميں ہے:

"و الحُكْم: القضاءُ."

مختار الصحاح میں ہے:

"ح ك م: الحُكْمُ القضاء وقد حَكَم بينهم يحكم بالضم حُكْما و حَكَم له وحكم عليه ."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100763

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں