اسلام میں بچے کا "محمد عفان" نام رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں؟
"محمد عفان" اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں، "عفّان" کا معنی ہے: پاک دامن۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے "الاصابہ" میں اسے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسماء میں شمار کیا ہے۔
تاج العروس من جواهر القاموس (24/ 172):
"ع ف ف *!عَفَّ الرَّجُلُ ... وعَفِيفٌ : أَي : كَفَّ عن الحَرامِ."
مختار الصحاح (ص: 467):
" ع ف ف : عَفَّ عن الحرام يعِف بالكسر عِفَّةٌ و عَفًّا و عَفَافَةً أي كفَّ فهو عَفُّ و عَفِيفٌ."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207200568
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن