بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد آریان نام رکھنا


سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام "محمد آریان"  رکھا ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟

جواب

’’اریان‘‘ یہ عربی زبان کا لفظ نہیں ہے، یہ کسی یونانی مؤرخ اور ایران کے موسیقار  لوگوں کے گروہ  کا نام رہا ہے۔  یہ نام رکھنا مناسب نہیں۔

ان ناموں کی بجائے انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر اور افضل ہے۔ ہماری ویب سائٹ  کے سرورق پر اسلامی نام کے سیکشن میں  صحابہ ،انبیاء اور اچھے ناموں والے  کئی نام موجود ہیں، آپ وہاں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

لغت‌نامه ده خدا:

"اریان . [ اَ ] (اِخ ) اریادنه . دختر مینُس ، پادشاه اقریطش و پاسیفائِه و خواهر فِدر، وی رشته ای بدست تِزه داد که از یکسو بمدخل لابیرنت متصل شود،و تزه پس از غلبه بر مینوتُر توانست بدان وسیله از لابیرنت خارج شود، تزه اریان را ربود و سپس وی را در جزیره ٔ ناکسُس ترک کرد. طبق روایتی ، اریان در نتیجه ٔیأس خود را به دریا افکند ولی مطابق روایات بسیار دیگر، او خود را توسط باکوس تسلی داد. این داستان شاعرانه ، مثل ناسپاسی عادی مرد و تلون طبیعی زن است.

آریان

از ویکی‌پدیا، دانشنامه آزاد

پرش به ناوبریپرش به جستجو

آریان دارای معانی و کاربردهای زیر است:

  • آریان (مورخ): مورخ یونانی
  • آریان (گروه موسیقی): گروه پاپ ایرانی
  • آریان (موشک) نام یک سری موشک اروپایی است.
  • آریان در برخی متون قدیمتر فارسی در معنی آریایی بکار رفته‌است.
  • آریان (سبزوار) 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200626

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں