بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی جماعت میں شریک ہونا


سوال

آج کل جیسے آپ کے علم میں ہے مسجد میں نمازیوں پر پانچ سے زیادہ پر پابندی ہے تو میں کیا کرو ں؟  ہماری اپنی سوسائٹی ہے جہاں اندر نماز باجماعت ہوتی ہے،  جہاں ۸،  ۱۰ کے قریب لوگ ہوتے ہیں، اب میں اندر کی مسجد میں نماز ادا کروں  یا گھر ہی پر ادا کرلوں؟ کیوں کہ بہت سے علماء کی رائے ہے گھر پر ہی جماعت کرالینی چاہیے!

جواب

 آپ کے لیے اگر قریب کی مسجد جانا ممکن ہے اور پابندی نہیں ہے تو مسجد جا کر ہی نماز پڑھنا زیادہ بہتر ہے، البتہ اس کے ساتھ احتیاطی تدابیر  اختیار کرلینا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200873

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں