کیا چھوٹے بچے دو یا تین ماہ کے بچوں کے موشن کے لیے کوئی وظیفہ ہے؟
{وَقِيْلَ يٰٓاَرْضُ ابْلَعِيْ مَآءَكِ وَيٰسَمَآءُ اَقْلِعِيْ وَغِيْضَ الْمَآءُ وَقُضِيَ الْاَمْرُ وَاسْـتَوَتْ عَلَى الْجُوْدِيِّ وَقِيْلَ بُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ} (سورہ ھود :44)
یہ آیتِ مبارکہ سات یا گیارہ بار پڑھ کر دم کریں اور بچے کی والدہ کو پلائیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144201201136
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن