بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جُمادى الأولى 1446ھ 13 نومبر 2024 ء

دارالافتاء

 

موٹر سائیکل چلاتے ہوئے قرآن کریم سننا کیسا ہے؟


سوال

میں موٹرسائیکل چلاتے ہوئے گانے سنتا تھا ۔ مگر اب میں چاہتا ہوں میں قرآن کی تلاوت سنوں ۔ موت آئے تو تلاوت سنتے ۔۔۔ اور مجھے شوق بھی ہے موٹر سائیکل چلاتے کچھ نہ کچھ سننے کا ۔۔ لہذا گانے کی عادت چھوڑ کر کیا میں قرآن سن سکتا ہوں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ؟ کیا یہ بے ادبی تو نہیں؟

جواب

جی ہاں! آپ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے قرآن کریم کی تلاوت سن سکتے ہیں، اس میں کوئی بے ادبی نہیں۔ فقطواللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100916

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں