بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 جمادى الاخرى 1446ھ 08 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

مروجہ تکافل کا حکم


سوال

 اسٹیٹ لائف فیملی تکافل سیونگ پلان حلال  ہے؟

جواب

واضح رہے کہ  کسی بھی قسم کی بیمہ (انشورنس) سود ،قمار (جوا) اور غرر کا مجموعہ ہونے کی وجہ سےجمہور علماء کے نزدیک ناجائز اور حرام ہے ، اور  مروجہ تکافل کا نظام ان ہی بیمہ بالیسیوں کا متبادل  اور ناجائز  ہے ،لہذا کسی بھی قسم کی تکافل کی پالیسی لینے سے اجتناب کرنا لازم ہے۔

فقط واللہ اعلم

مزید دیکھیے:

پاک قطر تکافل کی پالیسی خریدنا اور اس ادارے میں ملازمت کرنے کا حکم


فتوی نمبر : 144506101508

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں