بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مور کے انڈے کھانے کا حکم


سوال

مور کے انڈے کھانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

جس طرح ”مور“    کا کھانا حلال ہے،  اسی طرح مورنی کا انڈا کھانا بھی حلال ہے؛ کیوں کہ حلال جانور کا انڈا کھانا بھی حلال ہوتا ہے۔

الفقه على المذاهب الأربعة (2 / 6):

"و يحل من الطير أكل العصافير بأنواعها و السمان و القنبر و الزرزور و القطا و الكروان و البلبل و الببغاء و النعامة والطاووس والكركي والبط والأوز وغير ذلك من الطيور المعروفة."

الموسوعة الفقهية الكويتية (5/ 153):

" إن خرج البيض من حيوان مأكول في حال حياته، أو بعد تذكيته شرعا، أو بعد موته، وهو مما لايحتاج إلى التذكية كالسمك، فبيضه مأكول إجماعا، إلا إذا فسد".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202120

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں