بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مون سون کے موسم میں مچھلی کے شکار کا حکم


سوال

ساون ، مون  سون یا موسمِ  گرما میں  بارشوں  کے موسم جون جولائی میں پرندوں،  مچھلیوں اور  جانوروں  کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وقت ان کی  نسل افزائش کا ہوتا ہے،  میں ایک مچھلی کا شکاری ہوں شوقیہ طور پر ، ماہی گیر نہیں ہوں،  کیا اسلام ہمیں اس سیزن میں شکار کھیلنے کی اجازت دیتا ہے ؟ اور اس کے کیا قوانین ہیں دینی لحاظ سے؟

جواب

مون سون کے موسم  میں مچھلی کے  شکار  کی شرعًا ممانعت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200077

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں