بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد فہیم اچھا نام ہے


سوال

محمدفہیم نام رکھنا کیسا ہے؟مہربانی کر کے بتا دیں۔

جواب

"فہیم" کا معنی ہے:عقل مند، دانا، سمجھ دار؛ اس لیے محمد فہیم اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔

القاموس الوحید میں ہے:

"الفهيم: سمجھ دار۔"

( المادۃ: ف، ھ، م، ص :۱۲۵۸، ط: ادارہ اسلامیات لاہور)

تاج العروس للمرتضی الزبیدی میں ہے:

"وأما الفهم فهو سرعة انتقال النفس من الأمور الخارجية إلى غيرها، وقيل: الفهم: تصور المعنى من اللفظ، وقيل: هيئة للنفس يتحقق بها ما يحسن. وفي أحكام الآمدي: الفهم: جودة الذهن من جهة تهيئه لاقتناص ما يرد عليه من المطالب..

الفهامة، بالتشديد: هو الكثير الفهم، مبالغة. وكذلك الفهيم، كأمير. وقد فهم فهما، فهو: فهيم، كعلم فهو عليم."

(‌‌المادۃ: ف۔ھ۔م، ج:۳۳، ص:۲۲۴، ط: دارالھدایة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144504100819

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں