بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں تصویر کھینچنا


سوال

کیا موبائل میں فوٹو کھینچنا جائز ہے؟

جواب

کسی بھی جان دار کی تصویر کھینچنا، یا ویڈیو بنانا  ناجائز اور حرام ہے، خواہ  اس تصویر کشی کے  لیے موبائل یا  کوئی بھی  آلہ استعمال کیا جائے، اہلِ علم و اہلِ فتوی کی بڑی تعداد کی تحقیق کے مطابق تصویر کے جواز و عدمِ جواز کے بارے میں ڈیجیٹل اور غیر ڈیجیٹل کی تقسیم شرعی نقطۂ نظر سے ناقابلِ اعتبار ہے؛ لہذا ڈیجیٹل تصویر بنانے یا بنوانے سے بچنا لازم اور ضروری ہے۔ مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک

ڈیجیٹل تصویر یا اباحیت عامہ

یوٹیوب پر علماء کے ویڈیو بیانات 

ملاحظہ فرمائیں!

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200896

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں