موبائل میں دیکھ کر قرآن پڑھنے کے لیے وضو لازمی ہے؟ کیا سکرین کو ہاتھ لگا سکتے ہیں؟
ایسی صورت میں موبائل فون کوہاتھ میں پکڑا توجاسکتاہے لیکن اسکرین پرجب قرآن کریم کی آیات نظرآرہی ہوں تو اسکرین کو بغیروضو کے ہاتھ لگانا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108201022
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن