بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جمادى الاخرى 1446ھ 06 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل ایل سی ڈی کی انشورنس


سوال

آج کل ایزی پیسہ والوں کی طرف سے موبائل کی ایل سی ڈی کی انشورنس کی جاتی ہے،  روزانہ 2 روپے انشورنس کی مد میں کاٹ لیتے ہیں اور اگر موبائل کی اسکرین کسی وجہ سے ٹوٹ جاتی ہے تو کمپنی اس کے 10000 روپے دیتی ہے،  کیا یہ انشورنس کروانا شرعًا جائز ہے؟

جواب

فی زمانہ رائج انشورنس کی دیگر صورتوں کی طرح یہ صورت بھی ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200969

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں