بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ایک دوسرے کی کمر،ٹانگوں،گردن اور ران پر بوسہ دینا


سوال

کیا میاں بیوی ایک دوسرے کی کمر،ٹانگوں،گردن اور ران پر بوسہ دے سکتے ہیں ؟ 

جواب

 صورت مسئولہ میں  میاں بیوی ایک دوسرے کی کمر،ٹانگوں،گردن اور ران پر بوسہ دے سکتے ہیں ۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ذكر أبو الليث - رحمه الله تعالى - أن التقبيل على خمسة أوجه قبلة الرحمة كقبلة الوالد ولده وقبلة التحية كقبلة المؤمنين بعضهم لبعض وقبلة الشفقة كقبلة الولد والديه وقبلة المودة كقبلة الرجل أخاه على الجبهة وقبلة الشهوة كقبلة الرجل امرأته أو أمته وزاد بعضهم قبلة الديانة وهي قبلة الحجر الأسود كذا في التبيين."

(ج:5، ص:369، ط:رشیدیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144506102640

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں