بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مشمل نام رکھنا


سوال

مشمل کے معنی؟

جواب

مشمل اگر میم کے نیچے زیر ہو اور شین ساکن ہو اور دوسرے میم پر زبر ہو تو اس کا معنی ہے چھوٹی تلوار ، جسم کو ڈھاکنے والی بڑی چادر  یہ نام رکھ سکتے ہیں، لیکن اس سے اچھے الفاظ سے نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ نیز   ہماری جامعہ کی ویب سائٹ پر ناموں کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے موجود ہے اس میں سے بھی دیکھ کر نام رکھ سکتے ہیں۔

معجم الرائد میں ہے:

"المشمل (ش م ل) ج مشامل  ۱۔ سیف قصیر ۲۔ ثوب واسع یشتمل به ۳۔ الملحفة ."

(جلد ۲ ص: ۱۳۸۵ ط: المکتبة العلمیة ۔ لاهور)

فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144406101972

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں