بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرزائی کو کھانا کھلانا


سوال

مرزائی کو کھانا کھلانا کیسا ہے؟

جواب

مرزائی کو  کھانا کھلانا جائز  نہیں ہے؛ اس لیے کہ  ان  لوگوں سے  (جب تک وہ ختمِ نبوت کے  عقیدے پر ایمان  قبول کرکے مرزا غلام احمد قادیانی سے بالکلیہ براءت نہ کرلیں)  ہر قسم  کا تعلق ختم کرنا ضروری ہے۔

 مفتی اعظم ہندمفتی کفایت اللہ رحمہ اللہ لکھتے ہیں:

’’ اگردین کوفتنے سے محفوظ رکھناچاہتے ہو تو (قادیانیوں سے )قطع تعلق کرلیناچاہیے،ان سے رشتہ ناتاکرنا، ان کے ساتھ خلط ملط رکھناجس کادین اورعقائدپراثرپڑے ناجائزہے ۔۔۔ اورقادیانیوں  کے ساتھ کھاناپینارکھناخطرناک ہے۔‘‘ (1/325،دارالاشاعت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں