بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مقدام نام رکھنے کا حکم


سوال

"مقدام"  نام کی معنی اور رکھنے کا حکم کیا ہے؟

جواب

"مِقْدَام" صحابی کا نام بھی ہے، اور "مقدام " کا معنی ہے: بہادر،  لڑائی میں سب سے آگے رہنے والا۔ (القاموس الوحید)۔ یہ  نام رکھنا درست، بلکہ صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ہونے کی وجہ سے باعثِ برکت  ہوگا۔  

"أسد الغابة في معرفة الصحابة"  میں ہے:

"المقدام بن معد يكرب

ب د ع: ‌المقدام بْن معدي كرب بْن عَمْرو بْن يَزِيدَ بْن معد يكرب بْن سيار عَبْد اللَّهِ بْن وهب بْن ربيعة بْن الحارث بْن معاوية بْن ثور بْن عفير الكندي أَبُو كريمة، وقيل: أَبُو يَحْيَى.كذا نسبه أَبُو عمر. وقال ابن الكلبي: هُوَ المقدم بْن معديكرب بْن عَمْرو بْن يَزِيدَ بْن معديكرب بْن سيار بْن عَبْد اللَّهِ بْن وهب بْن الحارث الأكبر بْن معاوية الكندي. وهو أحد الوفد الَّذِينَ وفدوا عَلَى رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ من كنده، يعد فِي أهل الشام، وبالشام مات سنة سبع وثمانين، وهو ابن إحدى و تسعين سنة."

(ج نمبر ۴ ص نمبر ۴۷۸،دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200058

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں