منھا نام رکھنا کیسا ہے ؟
’’منہا‘‘ نام کا درست تلفظ ’’منحہ‘‘(مِنْحَه) ہے، اس لیے ’’منہا‘‘ نام رکھنے کے بجائے ’’منحہ‘‘ نام رکھ لیا جائے، ’’مِنحہ‘‘ کے معنی گفٹ، تحفہ کے ہیں۔
المعجم الوسیط میں ہے:
"المنحة: العطية".
(باب الميم، ۲ / ۸۸۸،ط: دار الدعوة)
فقط والله اعلم
فتوی نمبر : 144411100714
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن