میں اپنے نام کا درست مطلب جاننا چاہتا ہوں، میرا نام منعام (minaam) ہے !
لفظ ’’منعام‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور ’’منعام‘‘ کے معنی بہت زیادہ سخی اور فیاض کے آتے ہیں، ’’منعام‘‘ نام رکھنا درست ہے۔
تاج العروس (33/ 522):
"(ورجُلٌ مِنْعَامٌ) ، مِثْلُ: (مِفْضَالٍ) ، زِنَةً ومَعْنًى، نَقَلَه الجَوْهَرِيّ."
تاج العروس (30/ 178):
"ورجلٌ مِفْضالٌ على قَوْمِه، وَهِي بهاءٍ، ذُو فَضْلٍ ومعروفٍ سَمْحٌ، وَهِي كَذَلِك ذاتُ فَضْلٍ سَمْحَةٌ، وَقد تقدّم آنِفاً: المِفْضالُ بِمَعْنى كثيرِ الفَضْلِ فِي صِيَغِ المُبالَغة."
لسان العرب (12/ 580):
" وَرَجُلٌ مِنْعَامٌ أَيْ مِفْضالٌ."
لسان العرب (11/ 525):
"وَرَجُلٌ مِفْضَال: كَثِيرُ الفَضْل وَالْخَيْرِ وَالْمَعْرُوفِ."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200946
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن