میاں بیوی کے پیسے جمع کر کے زکوۃ دی جائے گی یا انفرادی ؟؟؟؟؟
میاں بیوی دونوں اگر صاحبِ نصاب ھیں تو دونوں پر علیحدہ علیدۃ زکوۃ واجب ھوگی، دونوں اپنی زکوۃ کا الگ الگ حساب کرکے مجموعی رقم اکٹھی ادا کرسکتے ھیں۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143409200009
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن