میاں بیوی کا غسل ساتھ میں ہو سکتا ہے ؟
میاں بیوی ایک ساتھ نہا سکتے ہیں اور ان کے لیے ایک دوسرے کے سارے بدن کو دیکھنا جائز ہے، شرعاً ممانعت نہیں۔ البتہ شرم گاہ کی طرف دیکھنا خلافِ ادب اور ناپسندہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111201418
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن