بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ہمبستری کے دوران باتیں کرنا


سوال

کیا بیوی اور شوہر سیکس (ہمبستری) کے دوران ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں؟

جواب

ہمبستری کے دوران ضرورت کے وقت بات کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ بہت زیادہ بلاضرورت گفتگو  نہ کریں۔

الفقہ الاسلامی وادلتہ میں ہے:

"وأن يبدأ بالملاعبة والضم والتقبيل. وإذا قضى وطره، فليتمهل لتقضي وطرها، فإن إنزالها ربما تأخر. ويكره ‌الإكثار ‌من ‌الكلام حال الجماع، ولايخليها عن الجماع كل أربع ليال مرة بلا عذر."

(الباب السابع:الحظر والاباحۃ،آداب الجماع،ج4،ص2645،ط؛دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144508101195

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں