کیا میاں بیوی ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگا سکتے ہیں؟
بصورتِ مسئولہ میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گاہ کو ہاتھ لگانا شرعًا جائز ہے۔
الفتاوى الهندية (1/ 270)
"(وأما أحكامه) فحل استمتاع كل منهما بالآخر على الوجه المأذون فيه شرعا، كذا في فتح القدير."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144204201210
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن