بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

معوان نام رکھنا


سوال

محمد معوان نام رکھا گیا ،کیا درست ہے؟

جواب

"معوان" کا معنی ہے: بہت زیادہ مدد گار، معنی کے لحاظ سے یہ نام صحیح ہے، لہٰذا جو نام رکھا گیا ہے، یہ درست ہے۔

لسان العرب میں ہے:

"ورجل ‌معوان: حسن المعونة. وتقول: ما أخلاني فلان من معاونه، وهو جمع معونة. ورجل ‌معوان: كثير المعونة للناس. واستعنت بفلان فأعانني وعاونني. وفي الدعاء: رب أعني ولا تعن علي."

(لساب العرب، فصل العين المهملة، ج:13، ص:289، ط:دار صادر)

القاموس الوحید میں ہے:

"المعوان: بڑا مدد گار۔"

(القاموس الوحید، ص:1144، ط:ادارۃ الاسلامیات)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144509102197

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں