صرف مہر نام رکھنا درست ہے لڑکی کا؟
" مہر " کا معنی ہے:سورج، آفتاب، محبت۔ (فرہنگِ فارسی، ص:754، ط:دارالاشاعت)
معنی کے اعتبار سے مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط اللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200399
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن